Aaj TV - Business & Economy

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی
بڑے بڑے بجلی کے بلوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ نیپرا نے کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کردی۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔

تاہم، لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین، زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر اس کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔

اتھارٹی نے 27 دسمبر 2022 کو عوامی سماعت کی۔

اس سے قبل اکتوبر کی فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) صارفین سے 2 روپے 45  پیسے فی یونٹ کمی کے ساتھ چارج کی گئی تھی۔

نومبر کا ایف سی اے اکتوبر کی نسبت صارفین سے 4 روپے 98 پیسے مزید  کم چارج کیا جائے گا۔ جبکہ اطلاق صرف ایک ماہ کے لئے ہوگا۔