Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ کسی وقت بھی اسمبلی توڑ سکتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا جمہوری حق ہے کہ وہ کسی وقت بھی اسمبلی توڑ سکتے ہیں، آئینی طور پر اسمبلی توڑنے میں قدغن تحریک عدم اعتماد کا عمل ہوتا ہے، اعتماد کا ووٹ لے لیا،معاملہ ختم ہو گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آج آئین اور قانون کی فتح ہوئی ہے، قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، گورنر کے وکیل نے بتایا کہ گورنر نے آرڈر واپس لے لیا، اس کا مطلب ہے کہ گورنر نے مان لیا کہ ان کا آرڈر غیر قانونی اور غیر آئینی تھا، عدالت نے چیف سیکریٹری کے وزیرِاعلیٰ اور کابینہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔

بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ عدالت نے پہلے دن ہی وزیرِ اعلیٰ اور کابینہ کو بحال کر دیا تھا، گورنر صاحب کا آرڈر غیر آئینی تھا، پرویز الہٰی اور ان کی کابینہ اسی طرح آگئی ہے جیسے پہلے تھی۔

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ اسمبلی توڑنا ایک سیاسی فیصلہ ہے، میں اس پر کمنٹ نہیں کر سکتا، اسمبلی نہ توڑنے کی انڈر ٹیکنگ اس کیس کی حد تک ہے، اسمبلی توڑنا وزیرِ اعلیٰ کا آئینی استحقاق ہے۔

واضح رہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ، جس کے بعد لاہورہائیکورٹ نے  وزیراعلیٰ کے اعتماد کےووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی۔