Aaj TV - Pakistan

عمران خان پر عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ مشکوک ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان پر قریبی عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک ہوگیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے مطابق چھت سے ملنے والے  زنگ آلود تیس بور کے سات خول پرانے ہیں۔

جے آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دکان کی چھت سے کنٹینر کو نشانہ بنانا ممکن نہیں، چھت سے ملنے والے زنگ آلود 30 بور کے 7 خول پرانےہیں۔

ذرائع کے مطابق چھت سے سب مشین گن (ایس ایم جی) کا کوئی خول برآمد نہیں ہوا۔ پرانےخول بھی حملے میں شامل کرنے کی کوشش کی گئی، جس کا مقصد حملہ آوروں کی تعداد کو ایک سے زائد ثابت کرنا ہے۔

جے آئی ٹی ذرائع  کے مطابق جائے وقوعہ سے 30 بور کے 12 اور ایس ایم جی کے دو خول ملے تھے، عمران خان کو لگنے والے ٹکڑے 30 بور کے برآمد خولوں سے میچ ہوئے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ 30 بور کے تمام 12 خول ملزم نوید کی پستول سے میچ ہوئے، جبکہ ایس ایم جی کے خول کا میچنگ ریکارڈ نہیں ملا۔

جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے محافظوں کا اسلحہ ڈیڑھ ماہ بعد فرانزک کیلئے دیا گیا۔