Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کے معاملے پر جیو فینسنگ کروانے کے پر وفاقی حکومت اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے خلاف قانونی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلی کے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین کی جیو فینسنگ کا معاملے پر  وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی کی طرف سے قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جیو فینسنگ کروانے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کے خلاف قانونی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں گفتگو کی گئی کہ وفاقی حکومت نے کس طرح اراکین کی پرائیویسی کو ثبوتاژ کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں غیر قانونی اقدام اور وفاقی حکومت کے وسائل استعمال کرنے پر کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے،جب کہ  رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ  ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں۔