Aaj TV - Pakistan

حساس و انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنے کی ہدایت
سندھ اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران وزارت داخلہ نے حساس وانتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فرنٹیرکانسٹیبلری (ایف سی) کی تعیناتی کی ہدایت کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے تحفظات کا جائزہ لینے کے لئے آج اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ نے الیکشن  کے دوران حساس وانتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فرنٹیرکانسٹیبلری کی تعینات کرنےکی ہدایت دی گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے (ایف سی) کی اسٹیٹک تعیناتی کی درخواست کی تھی۔

وزارت داخلہ کے مطابق (ایف سی) کی تعیناتی کی تاریخ الیکشن کمیشن مشاورت سے طے کریں گی۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے صوبائی الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا، جس کے مطابق کراچی، حیدرآباد ڈویژن میں انتخابات ملتوی کئے جائے کیونکہ سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے۔