Aaj TV - Life & Style

کسی پر اب بھروسہ کرنا میرے لیے مشکل ہے، اداکارہ طوبی انور
مرحوم میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے دوسری شادی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک ایک پاڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

انہوں نے دوسری شادی کے بارے میں کہا کہ میں دوسری شادی کرونگی لیکن اس سے پہلے اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کے کسی موقع پر دوبارہ شادی کرنے پر غور کر سکتی ہیں لیکن وہ ابھی خود پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہیں ۔ وہ دوبارہ شادی کرنے سے پہلے خود کو مضبوط کرنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جیسا میرا تجربہ رہا اس کی وجہ سے کسی پر بھروسہ کرنا میرے لیے مشکل ہے۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت سے شادی سے پہلے طوبیٰ انور ایک ٹی وی شو کی پروڈکشن ٹیم میں کام کرتی تھیں، عامر لیاقت سے شادی کے بعد انہوں نے ماڈلنگ اور ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔

طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے پہلی شادی کی تھی لیکن کچھ عرصے کے بعد ہی اُن کی علیحدگی ہوگئی تھی۔