Aaj TV - Pakistan

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان
انسپیکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب اور سی سی پی او لاہاور غلام محمود ڈوگر سمیت دیگر اعلیٰ افسران کو عہدوں کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کو  آئندہ 24 گھٹتے تک ہٹائے جانے اور ان کی جگہ بلال صدیق کمیانہ کو  کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے۔

بلال صدیق کمیانہ اس وقت انٹیلی جنس بیورو میں بطور جوائینٹ ڈائریکٹر جنرل پنجاب کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو بھی جلد تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔