Aaj TV - Business & Economy

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 46 پیسے تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہو گا۔

نیپرا نے ڈسکوزکے مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی۔

جس کے تحت پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مختلف کیٹگریزکی مد میں ایک روپے 49 پیسے سے لیکر4 روپے 46 پیسےفی یونٹ تک اضافے کی منظوری دی گئی۔

ڈسکوز نے نیپرا کومالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی تھی، جس پر اتھارٹی نے 15 نومبر 2022 کو عوامی سماعت کی اور پھر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صارفین پر ٹیرف کا زیادہ بوجھ نہ ڈالنے کے لیے وزارت توانائی نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کو 2 ماہ فروری اور مارچ کے لئے لاگو کرنے کی درخواست کی تھی۔

جس کے بعد پچھلی نافذ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ختم ہوجائے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح اس منظوری سے صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔

اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا جبکہ کے الیکٹرک صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔