Aaj TV - Sports

میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61 کروڑ روپے میں فروخت
معروف  فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک مخصوص ٹکٹ 61 کروڑ 5 لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو رونالڈو اور میسی کی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جن کی تمام ٹکٹس فروخت ہوچکی ہیں تاہم ایک ایسی مخصوص ٹکٹ بھی ہے جو ایک کروڑ ریال تقریباً 61 کروڑ 5 لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی ہے۔

میچ کی مہنگی ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے حاصل کی ہے۔

فوٹو — سوشل میڈیا

ایک کروڑ ریال کی رقم سعودی عرب کے احسان پلیٹ فارم کے ذریعے فلاحی کاموں کے لئے استعمال کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کل میسی کی پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا مقابلہ رونالڈو کے نئے کلب النصر اور ان کے سعودی حریف الہلال کے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک منتخب ٹیم سے ہوگا۔

النصر کے ساتھ 2025 تک چلنے والے 20 کروڑ یورو کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب رونالڈو سعودی عرب میں پہلا فٹ بال میچ کھیلیں گے۔