Aaj TV - Pakistan

ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج، مطلع ابرآلود رہنے کا امکان
ملک کے بیشترعلاقوں میں بادلوں کا راج ہونے کے ساتھ  ہی مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ رات کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، جبکہ خطہ پوٹھوہار،لاہور، ڈی جی خان، ملتان اور بہاولپور میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اگرصوبہ بلوچستان کی بات کی جائے، تو کوئٹہ، مستونگ، ژوب، بارکھان، زیارت، چمن، پشین میں بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ سبی، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ میں بھی بادل برسیں گے۔

قلات، خضدار، تربت،خاران، پنجگور، کیچ اورمکران میں بارش کا امکان ہے اور اس دوران بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں چند مقامات پرتیزبارش ہوسکتی ہے۔

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں موسم سرداورمطلع ابر آلود رہے گا، جبکہ صوابی، مانسہرہ، بونیر، شانگلہ میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے اور ہری پور، ایبٹ آباد، سوات، چترال اور دیرمیں بارش، پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

بالائی علاقے جن میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ صوبہ سندھ میں سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں بوندا باندی کا امکان ہے۔