Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان کل متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے، جس کا اعلان کل بروزجمعے کومتوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کرے گا۔

ملتان میں افتتاحی تقریب کے ساتھ ایونٹ کا آغاز 13فروری سے ہوگا، پہلے میچ میں قلندرز اور سلطانز ٹکرائیں گے، میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 19مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب کوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاور زلمی کےدرمیان نمائشی میچ کا پلان بھی زیرغورہے۔