Aaj TV - Pakistan

مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائز مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل ہوگئی ۔

مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی اور ایک روز دبئی میں قیام کریں گی، جس کے بعد وہ 29 جنوری کو شام 4 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچے گی۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی حالات میں فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گی اور پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گی۔

مریم نواز الیکشن کمپین اور نچلی سطح تک پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے ذمہ داران کو ٹاسک تفویض کریں گی۔