Aaj TV - Pakistan

بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج
کراچی میں بلدیاتی انتخابات پر سیاسی پارٹیوں اور رہنماؤں پر اب تک 11 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔

پولیس کے مطابق 15 جنوری الیکشن کے روز 8 مقدمات درج کیے جبکہ 10 مقدمات پی ٹی آئی اور ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ عزیز بھٹی میں جماعت اسلامی کے خلاف مقدمہ درج ہوا اور  پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف سعیدآباد، اتحاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ شاہ فیصل میں پی ٹی آئی رہنما عدیل احمد کے خلاف مقدمہ درج ہوا، گلشن معمارمیں پی ٹی آئی رہنما رابستان محمود کے خلاف درج ہے اس کے ساتھ ہی سولجربازار میں فردوس شمیم نقوی کے خلاف بھی مقدمہ درج ہے۔

اس کے علاوہ الفلاح، مدینہ کالونی، جمشید ٹاون، سمن آباد، سائٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج  ہے جس میں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کونامزد کیا ہے۔