Aaj TV - Pakistan

فافن کی رپورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف
کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق الیکشن میں ووٹرز کی نمایاں تعداد نے حق رائے دہی استعمال کیا، اندرون سندھ بشمول بدین، جامشورو، ٹنڈو محمد خان سمیت ٹھٹھہ اور  ٹنڈو اللہ یار میں نمایاں تعداد میں ووٹ کاسٹ ہوئے۔

فافن نے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کراچی کے دیگر 6 اضلاع میں ٹرن آوٹ کم رہا، ضلع ملیر کے علاوہ دیگر اضلاع میں ٹرن آوٹ 20 فیصد سے کم رہا جب کہ حیدرآباد ڈویژن میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 40 فیصد سے زیادہ رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن میں پولنگ کے دوران تلخ  کلامی کے 14 واقعات ہوئے، نتائج کی تیاری اور فارم 11 میں کئی طرح کی خامیاں تھیں۔

فافن نے رپورٹ میں لکھا کہ فارم میں مرد، خواتین ووٹرز کی تعداد  میں تضاد تھا اور فارم 11 میں اہم معلومات بھی درج نہیں کی گئیں۔