Aaj TV - Pakistan

میئر اور ڈپٹی میئر بنانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا امکان
کراچی کا میئر اور ڈپٹی  میئر بنانے کے حوالے سے جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کل ملاقات ہوگی۔

پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی رہنماؤں سے ملاقات کرنے ادارہ نور الحق جائے گا جہاں دونوں جماعتوں کے مابین کراچی کی میئر شپ پر بات چیت ہوگی۔

اس ضمن میں رہنما پی ٹی آءی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کی 125 سے زائد نشستیں ہیں، لہٰذا ملکر کراچی میئر بنانے سے متعلق بات ہوگی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ہونے والی ملاقات میں جماعت اسلامی کا میئر اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی میئر پر بات ہوگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں کراچی کی میئرشپ جماعت اسلامی کو دینے اور ٹاؤن چیئرمینز پی پی کو دینے پر گفتگو ہوئی تھی۔