Aaj TV - Pakistan

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
سردی نے کراچی سمیت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی تک چلا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 روزمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔

شہرکا موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آلودگی کی شرح میں کمی کے بعد کراچی دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودگی کے ذرات کی 171 پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب بلوچستان کےبیشتراضلاع سردی کی لپیٹ میں آچکے ہیں جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت منفی11، قلات منفی 6 ریکارڈ کیا گیا ہے، اور ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ، سبی میں6، تربت میں کم سےکم 9، پنجگورمیں صفرڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹے کے دوران سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

اس کےعلاوہ مانسہرہ، بالاکوٹ کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں ناران کاغان شوگران میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔