Aaj TV - Pakistan

کراچی: 24 گھنٹوں میں اسٹریٹ کرائمز کی 84 وارداتیں
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 84 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی)  جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے جرائم سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں 84 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوئیں جن میں 5 ڈکیتیاں، 3 کار چوری، 70 موٹرسائیکل چوری اور 6 موٹرسائیکل چھیننے کی واردات شامل ہیں۔ جبکہ کورنگی میں مزاحمت پر ایک شخص رمیز زخمی ہوا۔

ایڈیشنل آئی جی نے یہ بھی بتایا کہ شہر بھر میں 3 پولیس مقابلوں میں آٹھ اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جبکہ 6 دیگرجرائم پیشہ افراد کو رنگے ہاتھ گرفتار کیا گیا۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 ملزمان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔

کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، چرس، موبائل فون، گاڑیاں اور نقدی برآمد کی گئی۔