Aaj TV - Pakistan

کراچی میں رات دیر سے آنے والی بجلی ایک بار پھر معطل
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہے ، رات دیر سے آنے والی بجلی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز بریک ڈاؤن کے بعد کراچی لیاقت آباد کا سی ون ایریا 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی سے محروم ہے۔

بعض علاقوں میں رات تین بجے بجلی بحال تو ہوئی لیکن صبح سویرے ایک بار پھر بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔

لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، رضویہ سوسائٹی، گولیمار، دھوراجی، ملیر، بفرزون، شادمان، گلستان جوہر، کشمیرکالونی، اختر کالونی، پی ای سی ایچ ایس، گارڈن، ماڈل کالونی، رفاع عام، الفلاح سوسائٹی، یاسین آباد، گلشن شمیم اور لانڈھی سمیت متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں۔

کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹریٹیجک تنصیبات پر بجلی پہنچانا ترجیحات میں شامل ہے، شہر میں بجلی کی بحالی کا عمل بتدریج جاری ہے۔