Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ٹریفک حادثے نے 3 بچوں کی جان لے لی
کراچی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے سامنے ٹریفک حادثے میں 3بچے جاں بحق  ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پیش آیا جہاں ٹرک کی ٹکر سے 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں  2 سگے  بھائی اور ایک اسکول کا ساتھی شامل ہیں ۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کے بچوں نے اسکول یونیفارم پہنا ہوا ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔

پولیس کے مطابق تینوں بچے موٹر سائیکل پر سوار تھے، موٹرسائیکل کو شہزور ٹرک نے کچلا، واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تاہم ٹرک کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔