Aaj TV - Pakistan

کراچی : بلدیاتی انتخابات میں 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل
کراچی میں بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل کرلیے گئے، پاکستان پیپلز پارٹی 91 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔

چھ نشستوں پر چیف الیکشن کمیشنر کے نوٹس کے باعث نتائج روک لیے گئے۔

ریٹرنگ آفیسرز (آر اوز) کے مرتب کردہ نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 91، جماعت اسلامی کو 85 اور پی ٹی آئی کو 42 نشستیں ملی ہیں۔

مسلم لیگ کو سات، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو دو، تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ایک اور آزاد امیدوار کو بھی ایک نشست ملی ہے۔

کامیاب امیدواران کا نوٹیفیکشن ایک دو دن میں جاری  ہونے کا امکان ہے، نوٹیفیکشن  کے اجرا کے بعد کامیاب امیدواروں کی حلف برداری ہوگی۔

نوٹیفکشن کے اجراء کے بعد خواتین کی مخصوص نشستوں کا تعین اور خالی نشستوں پر الیکشن کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مخصوص نشستوں کے تعین کے بعد ٹاؤن چیئرمینز کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی 93، جماعت اسلامی کی 86 اور تحریک انصاف کی 40 نشستیں تھیں۔