Aaj TV - Pakistan

آئی ایم ایف نے روپے کی قدر میں کمی مصنوعی طریقے سے نہ روکنے کا مطالبہ کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کو مصنوعی طریقے سے نہ روکنے کا مطالبہ کردیا، پاکستان نے بھی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے۔

آئی ایم ایف کی طرف سے مشن چیف ناتھن پورٹر مذاکرات میں شریک ہوئے جبکہ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کی سربراہی میں وفد نے مذاکرات کئے۔

وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وفد نے معاشی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں سال کے لیے مقررہ کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف کو سیلاب سے متعلقہ منصوبوں پر کئے جانے والے اخراجات اور گیس کی قیمتوں میں جلد اضافے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔

وفد نے بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی 2022 سے ہوگا، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری جلد ہی کابینہ سے لی جائے گی۔

پاکستانی قفد نے آئی ایم ایف کو کہا کہ  گیس کے شعبے کا گردشی قرض بھی ختم کر رہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھی مرحلہ وار بڑھائی جا رہی ہے۔

پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف سے پروگرام بحال کرنے پر اصرار کیا ہے۔

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ پاکستان روپے کی قدر میں کمی کو مصنوعی طریقے سے نہ روکے، بجلی پرسبسڈی بھی ختم کی جائے، ٹیکس کا جی ڈی پی تناسب بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور مختلف شعبوں کو دیئے گئے استثنیٰ بھی ختم کیے جائیں۔