Aaj TV - Pakistan

صدر عارف علوی اور مشتعل کارکنان عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے، صدر لاہور کے تین روزہ دورے پر  ہیں۔

عمران خان اور صدرعارف علوی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔

عارف علوی گورنر ہاؤس میں قیام کریں گے اور کل صبح ورچوئل یونیورسٹی کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔

صدر مملکت 27 جنوری کو 10 بجے لمز کا دورہ بھی کریں گے۔

دوسری جانب فواد چوہدری کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کی بڑی تعداد پارٹی چئیرمین عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ پر موجود ہے۔

زمان پارک میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور پی ٹی آئی کے کئی رہنما بھی موجود ہیں۔