Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع
پشاور: خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کا جلد اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لئے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان اور گورنر غلام علی کے درمیان مشاورت ہوئی، نگران کابینہ میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ شکیل درانی اور اختر علی شاہ کابینہ میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں مردان سے تعلق رکھنے والے صنعتکار شعیب خان، سابق نگران صوبائی وزیر فضل الہٰی اور افتخار مہمند  کا نام بھی شامل ہے۔

دوسری جانب نگران کابینہ میں شامل صحافی افتخار فرودس نے نگران کابینہ کا حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

افتخار فرودس کا کہنا ہے کہ مجھ سے رابطہ ہوا ہے لیکن صحافت جاری رکھنا چاہتا ہوں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف اور شمائل بٹ ایڈوکیٹ کے نام بھی نگران کابینہ میں شامل ہوئے جس کا اعلان آج متوقع ہے۔