Aaj TV - Pakistan

لکھ کر دیں کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی کردی۔

لاہور ہائیکورٹ  میں شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ ہمارے علم کے مطابق ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ ساری باتیں لکھ کر دیں، ہوم سیکرٹری بتائیں ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے۔

جس پر ہوم سیکرٹری نے کہا کہ ان کے خلاف ایک مقدمہ تھا جس میں انہیں بے گناہ قرار دیا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ شہباز گل کے خلاف کوئی پرانا مقدمہ تو نہیں، آپ نے لکھا ہے کہ کوئی نیا مقدمہ درج نہیں ہوا،  ان کے خلاف پرانا مقدمہ نہ ہو، آپ لکھ کر دے دیں کہ ان کے خلاف مقدمہ نہیں ہے، ہوم سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ کی جانب سے تحریری طور پر لکھ کر لائیں۔

عدالت نے سماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی کر دی۔