Aaj TV - Pakistan

کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل (ق) لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ مؤخر
کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ق) پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ 21 فروری تک چلا گیا۔

نثار احمد درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4رکنی بینچ نے طارق بشیر چیمہ کی جانب سے کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ق)پنجاب کے عہدے سے ہٹانے پر سماعت کی۔

طارق بشیر چیمہ کے معاون وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دیتے ہوئے کہا کہ  طارق بشیر چیمہ کی طبیعت ٹھیک نہیں جبکہ طارق بشیر چیمہ کے وکیل کی والدہ بھی بیمار ہیں۔

الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی۔