Aaj TV - Pakistan

بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے
الیکشن کمیشن نے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے، الیکشن کمیشن نے تین یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا۔

الیکشن کمیشن میں  کراچی کی 3 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

الیکشن کمیشن نے صفورہ ٹاؤن کے 2 ، چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل کے نتائج روک دیے، صفورہ ٹاؤن یوسی ایک اور آٹھ جبکہ  چنیسر ٹاؤن کی یوسی چھ کے نتائج روکے گئے۔

وکیل حسن جاوید  نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ  فارم 11 کے مطابق تینوں یونین کونسلز میں جماعت اسلامی کامیاب ہوئی تھی، آر او کے جاری نتائج میں مخالف امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا،  آر او نے نتائج تبدیل کرکے 2 سیٹیں پیپلزپارٹی ایک پی ٹی آئی کو دے دی۔

الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب بابر بھروانہ  نے کہا کہ  کراچی کی 6 یونین کونسلز کا کیس کل سنا تھا،  بظاہر کل اور آج والے مقدمات ایک جیسے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مقدمہ دیگر 6 یونین کونسلز والے کیس کے ساتھ منسلک کرتے ہوے صفورہ ٹاؤن یو سی 1 اور 8، چنیسر ٹاؤن کی یو سی 6 کے نتائج روک دیے۔

الیکشن کمیشن نے کراچی کی مجموعی طور پر 9 یونین کونسلز میں نتائج تبدیلی کے کیس کی آئندہ سماعت 2 فروری تک ملتوی کر دی۔