Aaj TV - Sports

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان میں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے آغاز کے بعد بھارت کو بھی اپنی ٹیم بھیجنے کا خیال آہی گیا۔

گرین سگنل ملنے کے بعد بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، بھارتی بیس بال ٹیم واہگہ بارڈرکے راستہ پاکستان آئی۔

بھارتی بیس بال ٹیم کوپاکستان جانے کیلٸے گرین سگنل دے دیا گیا ہے، آج نیوز نے بھارتی وزارت کھیل کا خط حاصل کرلیا۔

بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے وزارت داخلہ کوخط  لکھ کر کہا گیا کہ انہیں بیس بال ٹیم کے پاکستان جانے پراعتراض نہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم کوپاکستان جانے کیلٸے کسی این اوسی کی ضرورت نہیں، بھارتی وزارت داخلہ بیس بال ٹیم کو پاکستان جانے دے۔

خط میں وزارت داخلہ کو مزید لکھا گیا کہ ٹیم کے ویزے پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔