Aaj TV - Pakistan

جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں، فواد چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے میرا حق نہیں، اس کا مطلب ملک میں جمہوریت نہیں ہے۔

فواد چوہدری کا عدالت کے روبرو کہنا تھا کہ طاقتور لوگ سمجھتے ہیں ان پر تنقید کرنا ریاست سے غداری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں، جو باتیں کیں ان کو مانتا ہوں اور کہتا ہوں کہ یہ میرا حق ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ طاقت ور لوگ سمجھتے ہیں ان پر تنقید درحقیقت غداری ہے، تاریخ اس بات کا تعین کرے گی کہ کون درست تھا اور کون غلط۔

انہوں نے کہا کہ میں منہ پر اچھا اچھا کہوں اور باہر جا کر گالیاں دوں یہ کونسی عزت ہے، اگر  چیف الیکشن کمشنر تنقید نہیں لے سکتے تو آپ اس طرح کے عہدے نہ لیں۔