Aaj TV - Pakistan

رشوت کا الزام، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کے خلاف مقدمہ درج
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی پر محکمہ ہائی وے کے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لینے کا الزام ہے۔

ابتدائی معلوماتی رپورٹ (ایف آئی آر) میں ایس ڈی او ہائی وے رانا محمد اقبال بھی نامزد ہیں، جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ایس ڈی او رانا اقبال نے محمد خان بھٹی کو من پسند پوسٹنگ کے لیے کروڑوں روپے دیے۔

محکمہ مواصلات و تعمیرات کے کئی افسران محمد خان بھٹی کیلئے کام کرتے رہے ہیں۔

اینٹی کرپشن محکمہ ہائی وے کے ایکسئن دلشاد احمد، کاشف شکور، فتح محمد اور ارشد ندیم کے کردار کا تعین دوران تفتیش کرے گا۔

ایس ڈی او نعیم بٹ، ایکسئن محمد فریاد، مالکان نوید کنسٹرکشن اور رضا کنسٹرکشن کے کردار کا تعین بھی دوران تفتیش کیا جائے گا ۔