Aaj TV - Sports

جرمنی تیسری بار ہاکی کا عالمی چیمپئین بن گیا، پاکستانی ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

بھارت میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی نے بیلجیئم کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

جرمنی اور بیلجیئم کے درمیان مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے  پینلٹی شوٹ آؤٹ کا استعمال کیا گیا، جس میں جرمنی نے  4-5 سے کامیابی حاصل کی۔

سب سے زیادہ چار مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ 1994 میں جیتا تھا۔