Aaj TV - Pakistan

ایک ہی گیٹ ہے تو حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ وزیراعظم آئی جی پر برہم
وزیراعظم شہباز شریف دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور کے لئے پہنچے تھے۔

شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزراء کے ہمراہ پشاور پہنچتے ہی خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا۔

دورہ پشاور کے موقع پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کے دوران خودکش حملے پر وزیراعظم شہباز شریف  آئی جی خیبر پختونخوا پر برس پڑے۔

شہباز شریف نے آئی جی خیبر پختونخوا بر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس لائنز میں داخلےکا ایک ہی گیٹ ہے تو خودکش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟

آئی جی خیبر پختونخوا نے اپنے جواب میں شہباز شریف کو کہا کہ پولیس لائنز میں فیملی کوارٹرز بھی ہیں، نہیں معلوم حملہ آور کہاں سے آیا اور کیسے داخل ہوگیا، ہو سکتا ہے حملہ آور پہلے سے ہی اندر رہ رہا ہوں، البتہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور میں پولیس لائن میں خودکش دھماکے سے 32 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ بھی شہید ہوا ہے۔