Aaj TV - Pakistan

تیل کی قیمتیں بڑھانا بلاشبہ ایک کڑوا گھونٹ ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک کڑوا گھونٹ ہے۔

سنییٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پشاور کی پولیس لائن میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  چار دہائیوں سے دہشت گردی کی جڑیں پاکستان میں موجود ہیں۔

وزیر قانون نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہنا تھا کہ تیل کی قیمتیں بڑھانا بلاشبہ ایک کڑوا گھونٹ ہے، آج پونے چار سال کی ناکامیوں کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں۔

انہوں اپوزیشن سے مخاطب ہوکر کہا کہ اپوزیشن خوامخواہ کا شور مچارہی ہے، ان لوگوں نے صرف تنقید کی لیکن کوئی تجویز نہیں دی، لہٰذا اپوزیشن ملکی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔