Aaj TV - Pakistan

پشاور خودکش حملہ: پیش امام، دو انسپکٹر سمیت کئی شہداء کی فہرست میں شامل
پشاور کی ملک سعد پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں شہید افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

خودکش حملے میں پیش امام صاحبزادہ نور الامین سمیت کئی پولیس اہلکار شامل ہیں۔

فہرست کے مطابق دھماکے میں انسپکٹر عرفان خان ، انسپکٹر دوران شاہ، کانسٹیبل نسیم شاہ ، ایس آئی ظاہر شاہ، ایس آئی تلاوت شاہ شہید ہوئے۔

ان کے علاوہ ذہب نواز، مقصود احمد، رفیق، لیاقت، امجد اور شہریار نامی اشخاص بھی شہید ہوئے ہیں۔

وسیم شاہ، گل شرف، لیاقت اور  محمد علی کا نام بھی فہرتس میں شامل ہے۔

شہداء میں خاتون رشیدہ بی بی زوجہ پشاوری لالا، حیات اللہ خٹک، محمد زبیر، محمد عثمان، خالد جان،عبدالودود اور لیاقت اللہ بھی  شامل ہیں۔

فہرست میں شہاب اللہ، عاطف مجیب اور رضوان اللہ کا نام بھی درج ہے۔