Aaj TV - World

پاکستان کرپشن میں مزید آگے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
پاکستان کرپشن میں مزید ترقی کرگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ میں پاکستان کا نمبر140واں ہے۔

کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے مزید تنزلی کے بعد کرپشن والے 180ممالک میں پاکستان کا  نمبر 140واں نمبر ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سی پی آئی انڈیکس میں پاکستان 28 سے 27 پوائنٹس پر آگیا ہے۔

حالیہ عرصے میں پاکستان میں سب سے زیادہ شفافیت 2018 میں ریکارڈ کی گئی جب پاکستان کا اسکور 33 تھا۔ اس کے بعد کے برسوں سے پاکستان کے اسکور میں مسلسل کمی آئی ہے۔

ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں رینک سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں کرپشن کی صورت حال کیا ہے۔ اس وقت پہلے نمبر پر ڈنمارک ہے یعنی وہاں سب سے کم کرپشن ہے۔ بھارت کا نمبر 40واں ہےجبکہ پاکستان 140 ویں نمبر پر ہے، یعنی بھارت سے کہیں زیادہ کرپشن پاکستان میں ہے۔

تاہم بنگلہ دیش ہم سے بھی پیچھے ہے۔ بنگلہ دیش کے 147ویں نمبر پر ہونے کی بنا پر وہاں پاکستان سمیت کئی ممالک سے زیادہ کرپشن ہے۔