Aaj TV - Business & Economy

پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ اجلاس: معاہدہ کیلئے ہرممکن تعاون کریں گے،اسحاق ڈار
اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نواں جائزہ اجلاس کا وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اجلاس میں آئی ایم ایف وفد کو معاشی اصلاحات، بجٹ خسارے، روپے کی قدر اور توانائی میں بہتری پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کیلئے خواہاں ہے ساتھ ہی معاشی اصلاحات کے لیے پرُعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ توانائی شعبے میں اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں، گیس سیکٹرکے گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے اعلی سطح کمیٹی بنائی ہے۔

آئی ایم ایف مشن چیف نے کہا امید ہے کہ پاکستانی حکومت نویں جائزے کی تکمیل کیلئے شرائط پر پورا اترے گی، پاکستان مختلف شعبوں میں اصلاحات کیلئے پیشرفت جاری رکھے گا۔