Aaj TV - Sports

یاسرعرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کا جزوقتی ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
سابق آل راؤنڈر یاسرعرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے جزوقتی ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں دئیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یاسرعرفات کا نام مکی آرتھر نے تجویز کیا ہے اور مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر ہی کوچنگ کے تمام معاملات دیکھا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ سے لیول فور اسپیشلسٹ کوچنگ کورس کرنے والے یاسرعرفات کو شان ٹیٹ کی جگہ قومی ٹیم کا نیا بولنگ کوچ بنانے پر بھی آمادگی ظاہرکردی ہے۔

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے یاسر عرفات 3 ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 13 ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔