Aaj TV - World

برطانوی شاہی خاندان کا بھی سانحہ پشاور پر افسوس کا اظہار
برطانوی شاہی خاندان  نے بھی سانحہ پشاور میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی جانب صدر پاکستان کے نام پیغام میں شاہ چارلس نے کہا کہ برطانوی شاہی خاندان پاکستانی عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے، پشاور بم حملے پر صدمہ پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل فہم سفاکانہ اور وحشیانہ حملہ تھا، ایسی کارروائیاں کہیں بھی ہوں وہ ہماری مشترکہ انسانیت، ہماری افہام وتفہیم اور ہمدردی کی اقدار پر ہوتی ہیں، سب سے خوفناک یہ ہے کہ دہشت گردی کے متاثرین عبادت گاہ میں تھے۔