Aaj TV - Life & Style

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی چند روز میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر میں کیارا اور سدھارتھ کی شادی کی تقریب محدود مگر شاندار ہوگی، جس میں 100 -125 کے قریب عزیز و اقارب شرکت کریں گے۔

جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس انتظامیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فنکار جوڑی کی شادی سوریہ گڑھ پیلس میں ہی منعقد کی جائے گی۔

سدھارتھ اور کیارا کی شادی 6 فروری کو ہوگی لیکن اس سے پہلے 4 اور 5 فروری کو مہندی ، ہلدی اور سنگیت کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لیے سابق راجا کے محل میں تقریباً 80 کمرے مختص کئے گئے ہیں۔

مہمان اس شادی میں شرکت کرنے کے لیے دو دن پہلے سے راجھستان پہنچنا شروع کریں گے اور پرتعیش ولاز میں ٹھہریں گے۔

اس کے علاوہ مرسڈیز بینز، جیگوار اور بی ایم ڈبلیو برانڈ کی 70 گاڑیاں مہمانوں کی آمد و رفت کے لیے کرائے پر حاصل کی گئی ہیں۔