Aaj TV - Pakistan

پشاور دھماکا: مشتبہ خاتون کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا
پشاوردھماکے کے واقعے میں گرفتار مشتبہ خاتون کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا، خاتون پہلے ہی ضمانت پررہا ہے۔ پولیس کی جانب سے ایف آئی آرمیں مزید دفعات شامل کی جائیں گی۔

گزشتہ روزتفتیشی ٹیم نے مختلف زاویوں سے تفتیش کے بعد خودکش حملہ آور کا چہرہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے نکالی جانے والی تصویرمیچ کی تھی  اور مشتبہ خاتون کا ڈی این اے بھی لیا گیا تھا لیکن وہ میچ نہیں ہوا۔

پولیس نے دہشتگرد کے خاندان تک پہنچنے کیلیے تفتیش کا عمل تیز کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد سے ملنے والے ہیلمٹ اور جوتوں کا بھی جائزہ لیاجارہاہے۔

تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خود کش بمبار ہیلمٹ رکھ کر مسجد میں داخل ہوا، ہیلمٹ مسجد کے باہر جوتوں والی جگہ پر رکھا ہوا تھا۔

پشاورپولیس لائنزمسجد میں دھماکے کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دھماکے کے 22 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 6 تشویشناک حالت کے باعث آئی سی یومیں ہیں۔