Aaj TV - Pakistan

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
حب کے رہائشی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ بیروٹ حب میں مقدمہ در ج کرا دیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما علی اصغر  ولد عبدالقادر نے  تھانہ بیروٹ حب میں رپورٹ دی کہ دو فروری کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پارٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انتہائی غلیظ، نازیبا اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرتے ہوئے دھمکیاں دی اور خون ریزی کرانے کی سازش کی ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ اس سے  پارٹی کے ہزاروں کارکنوں میں اشتعال پھیل گیا ہے، لہٰذا شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔

پولیس نے شیخ رشید کے خلاف 153، 506، 504، 500 اور 186 تعزیرات پاکستان اور 25D کے تخت مقدمہ درج کر لیا۔