Aaj TV - Life & Style

انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی قیمت سامنے آگئی
قومی کرکٹر شاہین آفریدی سے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متعدد پوسٹس کے مطابق انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ ریبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان’ کا جوڑا زیب تن کیا۔

انشا آفریدی نے  نکاح کے موقع پر سفید اور گلابی رنگ کے امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے سفید رنگ کی شلوار قمیض اور واسکٹ پہنا۔

انشا کے عروسی جوڑے کی قیمت برانڈ کے پیچ پر 8 لاکھ بتائی گئی ہے۔

اس کے علاوہ انشا آفریدی اپنی زندگی کے نئے سفر کے لیے کراچی سے تعلق رکھنے والے میک اپ آرٹسٹ فرقان احمد سے تیار ہوئیں جنہوں نے شاہین اور انشا کی تصویر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

دوسری جانب گزشتہ رات عشائیے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے شاہین اور انشاء کی جانب سے موبائل فون بند رکھنے کی درخواست کی گئی تھی۔

تقریب میں رکھے اسٹینڈی پردرج تھا کہ ان خصوصی لمحات میں پوری طرح سے شرکت کریں۔

جوڑے کے مطابق ’ سب سے اچھا تحفہ جو آج آپ ہمیں دے سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اپنے موبائل فون بند کریں اور ہمارے ساتھ ان خصوصی لمحوں سے لطف اندوز ہوں’۔