Aaj TV - Pakistan

پشاور دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم ماسٹر مائنڈ اور غیر ملکی فنڈنگ ایجنسی تک پہنچ گئی
پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے  کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم ماسٹر مائنڈ، فنڈنگ کرنے والی غیر ملکی ایجنسی تک پہنچ گئی  ہے، پولیس لائز مسجد دھماکے کی منصوبہ بندی اور فنڈنگ بیرون ملک سے ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کا ماسٹر مائنڈ مکرم عرف سربکف ہے، حملے میں 8 افراد نے سہولت کاری کی جب کہ حملے میں استعمال موٹر سائیکل 13 بار بیچی گئی اور تحقیقاتی ٹیم آخری مالک تک پہنچ چکی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جس موٹرسائیکل پر خود کش حملہ آوار پولیس لائن تک پہنچے تھے اس کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفتشی ٹیم نے گرفتار شخص کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ گرفتار شخص پیشے کے لحاظ سے مزدور ہے اور کچھ عرصے پہلے وہ پولیس لائن مسجد کے تعمیراتی کام میں بھی مزدوری کر چکا ہے۔

دوسری جانب شاور پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ڈی ٹی ڈی نے اشتہار جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آؤر کے سہولت کار کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اسے معلومات فراہم پر ایک کروڑ روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔