Aaj TV - Pakistan

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن
ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔

8 فروری کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن شیڈول ہیں۔

2 دنوں میں ابھی تک 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کی بڑی تعداد کا تعلق پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سے ہے۔

ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، مصطفی کمال اور دیگر آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار این اے 59 راولپنڈی سے آزاد حیثیت میں کاغذات جمع کرائیں گے۔

سابق وزیر ریلوے  شیخ رشید این اے 62 سے عوامی مسلم لیگ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی اپنے ہی حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

پیپلز پارٹی نے 17 سے زائد امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔