Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد پولیس کا محافظ خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث نکلا
خواتین کو ہراساں کرنے والے اسلام آباد پولیس کے محافظ  کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی پولیس کا پی اے خواتین کو ہراساں کر رہا تھا جس کے خلاف خاتون کی مدعیت میں ویمن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے مطابق نعمان نامی لڑکے سے ملاقات ہوئی تھی جس نے میری اور فیملی کی تصاویر اپنے موبائل میں ٹرانسفرکیں تھیں۔

مزید بتایا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے نعمان دھمکیاں دیکر تصاویر اور ویڈیو منگواتا رہا جبکہ وہ میری ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کرنے کی دھمکیاں دینے لگا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔