Aaj TV - Pakistan

وزارت خزانہ کی الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ کے مطالبہ کو مؤخر کرنے کی  درخواست دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال بہترہونے تک مطالبے کو مؤخر کیا جائے کیونکہ عام انتخابات کے اخراجات61 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن نے 14 ارب روپے کی اضافی گرانٹ مانگی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو5 ارب روپے جاری کئے جاچکے ہیں اور  10 ارب روپے کے اجرا پر کام جاری ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اخراجات اور فارن ایکسچینج کی ضروریات کی تفصیلات فراہم کریں۔