Aaj TV - Pakistan

پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کوٹری میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں کوٹری اسٹیشن کے قریب 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  ٹرین تیز رفتاری کے سبب ایک ٹریک سے دوسرے ٹریک پر جاتے ہوئے 2 حصوں میں تقسیم ہوئی تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ٹرین کے پچھلے حصوں کے مسافروں کو متاثر ہونے والی ایک بوگی سے اتار دیا گیا۔

ریلوے ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  ریسکیو کا کام  شروع کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے کے سبب حیدرآباد سے کراچی کی آمدرفت معطل ہو گئی۔

ٹرینوں کو حیدرآباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، جس کے نتیجے میں حیدرآباد اسٹیشن پر پاکستان ایکسپریس، مہران ایکسپریس، قرارقرم ایکسپریس اور ملت ایکسپریس سمیت دیگر گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔