Aaj TV - Business & Economy

حکومت رواں سال 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت رواں سال سڑکوں کے 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

اسلام آباد میں روڈ سیفٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ روڈ سیفٹی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، روڈ سیفٹی کانفرنس سے جامع ایکشن پلان بنانے میں مدد ملے گی۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ دن بدن بڑھ رہا ہے، حکومت رواں سال سڑکوں کے 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے، مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور میں ملک میں سڑکوں کا جال بچھایا، سڑکوں کے حادثات پر قابو پانے کے لئے قوانین پر عملدرآمد کرایا جارہا ہے۔

ان کا مزید کہا تھا کہ  کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹرینز کو اپنے تجربات سے آگاہی کا موقع ملا، شہریوں کے لئے محفوظ  سفر یقینی بنانا پارلیمنٹرینز کی ذمہ داری ہے۔