Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ، کالعدم ٹی ٹی پی کا بیان جاری
کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملوں کی منصوبہ بندی کئے جانے کی تردید کردی۔

عمران خان کو دھمکیوں سے متعلق افواہوں کے حوالے سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ جنگ سے دور رہنے والی کوئی سیاسی شخصیت یا جماعت  قطعاً ہمارے نشانے پر نہیں ہے۔

کالعدم ٹی ٹی پی نے سابق عمران خان کے قتل کی کوشش کا الزام ریاستی اداروں پر عائد کردیا۔
کالعدم ٹی ٹی پی نے اپنے لیٹر ہیڈ پر جاری بیان میں کہا کہ ”تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی کے صوبائی ترجمانوں کے ساتھ ایک اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں جنوبی وزیرستان کے لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، تقریباً 10 روز قبل بھی اسی پارٹی کے چند لوگوں نے اسی نوعیت کے بے بنیاد دعوے کیے تھے۔“

کالعدم دہشت گرد تنظیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام ریاستی اداروں پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے بھی کئی سیاسی شخصیات کے ساتھ ایسا کرچکے ہیں۔

کالعدم ٹی ٹی پی نے اپنی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا کہ ”ہماری جنگ اداروں کے ساتھ ہے، دیگر سیاسی و غیرسیاسی افراد اور جماعتوں کو ہم خبردار کرچکے ہیں کہ وہ اس جنگ سے دور رہیں اور جب تک وہ اس پر عمل پیرا ہیں، وہ قطعاً ہمارا نشانہ نہیں ہیں۔“