Aaj TV - Pakistan

پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے
پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ اگلے ہفتے جرمن شہر میونخ میں ایک ہی میز پر ہوں گے۔

جرمنی میں آئندہ ہفتے میونخ سکیورٹی کانفرنس (ایم ایس سی)  17 سے 19 فروری تک جاری رہے گی جس میں عالمی رہنما اکھٹے ہوں گے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے بھارتی ہم منصب ڈاکٹر جے شنکر  بھی شرکت کریں گے، اس طرح دونوں رہنما ایک ہی میز پر ہوں گے۔

کانفرنس میں امریکی نائب صدر کمالا ہیرس، امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی سممیت دیگر عالمی رہنما شرکت کریں گے۔

میونخ کے بعد وزیر خارجہ ہنگری اور لیتھونیا بھی جائیں گے، اعلیٰ سطح وفد بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہوگا۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق میونخ سکیورٹی کانفرنس نے حکومتی نمائندگان کے بجائے ایران اور روسی اپوزیشن رہنماؤں کو سالانہ نشست میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

جرمن سفارتکار اور کانفرنس چیئرمین کرسٹوف ہیوسجن کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایم ایس سی سے تین ممالک بشومل روس، شمالی کوریا اور ایران کو خارج کردیا ہے۔