Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن والے اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن والے اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی۔

16 مارچ کو قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ فرجہ اول کے اختیارات تفویض کردیے۔

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن والے اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی۔

الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

دوسری جانب  الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور پولنگ ایجنٹ کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کے دوران نظریہ پاکستان کے منافی کوئی فعل نہیں کیا جائے گا اور ملکی آزادی سالمیت کے خلاف بھی کوئی بات نہیں کی جائے گی۔

ضابطہ اخلاق میں کہا گیا کہ عدلیہ اورمسلح افواج سمیت دیگراداروں کے خلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی جبکہ انتخابی عمل کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لئے سیاسی جماعتیں پولنگ ایجنٹس کوہدایات جاری کریں گے، اگر کسی نے کوئی خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف انتخابی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا اور انتخابی اخراجات کے اکاؤنٹس بھی واضح کرنا ہوں گے، تمام ٹرانزیکشنز جی ایس ٹی رجسٹرڈ فارم کے تحت ہوں گی۔